Sheikh Muhammad Ali Zahidi - Al Bayan

  • Home
  • Sheikh Muhammad Ali Zahidi
sheikh-muhammad-ali-zahidi
06 Feb
0

) البیان فاؤنڈیشن بلتستان جس کو مقامی ادارہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے یہ ادارہ بلتستان خاص کر علاقہ شگر میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ جس میں تعلیم صحت ، واٹر سپلائی بنجر زمینوں کی آبادکاری ،غریب و نادارلوگوں کی مددسر فہرست ہیں۔ ان تمام پروجیکٹس کو ماہرین شعبہ جات کے زیر نگرانی میں سر انجام دے رہے ہیں۔ اور علاقے میں موجود علماء و عمائدین ونو جوانوں کی تائید بھی حاصل ہے۔ انشاء اللہ یہ ادارہ مزیدکامیابی کا سفر طے کرے گی۔ والسلام

taqi